ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

شیر خوار بچوں کو بلکتا چھوڑ کر اسرائیلی پولیس نے والدین گرفتار کر لیے

datetime 1  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی پولیس فورس نے گذشہ شب دو شیر خوار بچوں کو ایک گاڑی میں بند کرکے ان کے والدین کو حراست میں لے کر بیت المقدس کے ایک حراستی مرکز میں منتقل کر دیا۔دونوں شیر خوار گاڑی میں بلکتے رہ گئے

جب کہ قابض فوج نے انہیں گاڑی میں تنہا چھوڑ کر انسان دشمنی کا بدترین مظاہرہ کیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق قابض فورسز نے گذشتہ رات نوجوان انس عفانہ اوراس کی اہلیہ کو مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں واقع قصبے صورباھر سے اس وقت حراست میں لیا جب وہ اپنی گاڑی میں کہیں جا رہے تھے۔صہیونی فورس نے دعوی کیا کہ عفانہ کے پاس شہر میں داخلے کا اجازت نامہ نہیں تھا۔گاڑی کے قریب شہریوں کا ایک ہجوم جمع ہو گیا۔ انہوں نے بچوں کے ساتھ بات چیت کی۔ قبل ازیں قابض فورسز نے نوجوان اور اس کی بیوی کو بعد میں رہا کر دیا۔اس واقعے کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شہریوں کی طرف سے قابض فوج کے اس طرز عمل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطین دشمنی کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…