کاہنہ(این این آئی) کاہنہ کے علاقے میں شادی شدہ خاتون کو محلے دار نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ بتایاگیا ہے کہ کاہنہ کے نواحی علاقہ موضع کا چھا کی رہائشی خاتون اپنے گھر میں اکیلی تھی ،اس کا خاوند فیکٹری کام پر گیا ہوا تھا ،کہ محلے کا اوباش لڑکا زوہیب گھر کی دیوار پھلانگ کر گھر کے اندر داخل ہوا ،اور گن پوائنٹ پر زیادتی کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا ،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔