اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی اے نے غیر اخلاقی ویب سائٹس کو بلاک کرنے کیلئے نیا نظام متعارف کروادیا

datetime 21  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ڈومین نیم سسٹم (ڈی این ایس) کا مرکزی نظام متعارف کرانے کی تصدیق کردی ہے۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈی این ایس نظام کے تحت ویب سائٹس ڈومین کی سطح پربلاک ہوسکیں گی،

اس طرح غیراخلاقی ویب سائٹس انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرزکی سطح پرآٹو میٹک بلاک ہوسکیں گی، اس سے قبل ویب سائٹس کی لسٹ انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنیوں کوبھجوائی جاتی تھی۔

ترجمان پی ٹی اے کی مطابق نئے نظام میں سوشل میڈیا مانیٹرنگ کا کوئی میکنزم نہیں، نیا نظام غیراخلاقی مواد کو بلاک کرنے کیلئے بنایا گیا ہے

، نئے نظام سے شہریوں کی پرائیویسی پرکوئی فرق نہیں پڑیگا، اس سے انٹرنیٹ کی رفتار پربھی فرق نہیں پڑیگا۔ترجمان کے مطابق ویب سائٹس بلاک کے خودکار نظام سے وقت کی بچت ہوگی

، اس سسٹم کے ساتھ نگرانی کا کوئی طریقہ کار نہیں جس سے معلوم ہوسکے کہ صارف کیاسرفنگ کر رہے ہیں،غیر قانونی اور نقصان دہ مواد فوری بلاک کرنیکے موجودہ عمل کو خودکار بنایا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…