اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سپیکر اسمبلی نے الیکشن ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل کو قانون کی شکل دینے کی سمری پر دستخط کر دئیے

datetime 21  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے الیکشن ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل کو قانون کی شکل دینے کی سمری پر دستخط کر دئیے ۔

جس کے بعد دونوں قوانین آج ( بدھ کو ) باضابطہ لاگو ہو جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل صدر نے بغیر توثیق واپس بھجوا دئیے تھے۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے دونوں بلز سے متعلق صدارتی فائل سپیکر راجہ پرویز اشرف کو بھجوا ئی تھی ۔ آئین کے آرٹیکل 75 کی شق 2 کے تحت دونوں بلز کو قانون کی

شکل دینے کی سمری ساتھ شامل تھی ۔ سپیکر نے گذشتہ روز سمری پر دستخط کئے تھے ۔ اور دونوں بلز قوانین کی شکل اختیا کر گئے ۔

دونوں قوانین آج باضابطہ لاگو ہوجائیں گے۔ حکام قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ دونوں کا گزٹ نوٹیفیکشن بھی جا ری ہوگا،الیکشن ترمیمی بل سے سمندر پار پاکستانیوں کا ووٹ کا حق ختم ہو گیا ہے۔

الیکٹرانک ووٹنگ مشین بھی استعمال نہیں ہوگی ۔ نیب ترمیمی بل کے لاگو ہونے سے احتساب کا ادارہ عضو معطل بن جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…