بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

دنیا کے 20 بڑے مقروض ممالک کی فہرست ،پاکستان شامل نہیں

datetime 21  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(آن لائن) دنیا کے 20 بڑے مقروض ممالک کی فہرست ،پاکستان شامل نہیں ۔فوربس میگزین کی رپورٹ کے مطابق ملک کی مجموعی اقتصادی پیدوار کے مقابلہ میں سب سے زیادہ قرضہ رکھنے والے ممالک میں پہلے نمبر پر جاپان ہے۔ جس کا قرضہ ملک کی مجموعی اقتصادی پیداوار کے 246?14 فیصد کے برابر ہے۔ یونان 172.73 فیصد کے ساتھ دوسرے۔ اٹلی 133?76 فیصد کے ساتھ تیسرے۔ جمائیکا 132?82 فیصد کے ساتھچوتھے۔ لبنان 131.82 فیصد کے ساتھ پانچویں۔ ایریٹیریا 129?24 فیصد کےساتھ چھٹے۔ پرتگال 126.35 فیصد کے ساتھ ساتویں۔ کابو ویردے 121.08 فیصد کے ساتھ آٹھویں۔ بھوٹان 115.89 فیصد کے ساتھ نویں۔ آئرلینڈ 107.75 فیصد کے ساتھ دسویں۔بلجئیم 106.57 فیصد کےساتھ تیرہویں۔ امریکہ 105.06 فیصد کے ساتھ پندرہویں۔سپین 99.44 فیصد کےساتھ اٹھارہویں۔ فرانس 91.01 فیصد کے ساتھ بیسویں۔ اورپاکستان ان 20 مقروض ممالک میں شامل نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…