پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

گوتم اور ایشانت کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟کامران اکمل نے بتادیا

datetime 7  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹر کامران اکمل نے کہاہے کہ اگر کرکٹر نہ ہوتا تو فیملی بزنس سنبھالتا، ہمارا لوہے کا کام تھا، وہی کام کررہے ہوتے،ایشیاکپ کے اہم میچ میں میری اپیل پر گوتم سخت غصے میں آگیا،ایشانت شرما کے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ ہوا تھا۔ا

یک پروگرام میں میزبان نے طنز کیا کہ آپ کے بارے میں مشہور ہے کہ آپ کو 2 بھارتی کرکٹرز سے کافی محبت ہے؟، یہ بات کتابوں میں آئی ہے کہ آپ گوتم گمبھیر اور ایشانت شرما کیلئے گنگناتے بھی ہیں اور آپ کو ان سے پیار بھی ہے، تو اس کی کیا وجہ ہے؟جواب میں کرکٹر نے واقعہ کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ ایشیا کپ کے دوران گوتم کے ساتھ تھوڑی غلط فہمی ہوگئی تھی۔کامران اکمل نے بتایا کہ میچ کے دوران گوتم کریز پر جمع ہوا تھا، میں نے ایک گیند پر پیچھے کیچ پکڑ لیا، مجھے لگا وہ آؤٹ ہے تاہم امپائر نے ناٹ آؤٹ دیا۔کرکٹر نے بتایا کہ میری اپیل پر گوتم سخت غصے میں آگیا۔انہوں نے کہا کہ ایشانت شرما کے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ ہوا تھا، اس نے پہلے مجھے گالی دی تھی جس کے بعد میں نے بھی اسے گالی دی۔کامران اکمل نے سوال کے جواب میں کہا کہ اگر کرکٹر نہ ہوتا تو فیملی بزنس سنبھالتا، ہمارا لوہے کا کام تھا، وہی کام کررہے ہوتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…