بارشوں کا نیا اسپیل،موسم کا حال بتانے والوں نے اہم پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید گرم رہے گا۔
تاہم گلگت بلتستان، کشمیر،بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں چند مقامات پر تیزہواو?ں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کیبیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید گرم رہے گا۔
تاہم گلگت بلتستان، کشمیر،بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں چند مقامات پر تیزہوائوں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر،گلگت بلتستان اورمنڈی بہاولدین میں آندھی/ تیز ہواو?ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔