جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

فوری الیکشن کا اعلان کر دیں ، عمران خان کی لانگ مارچ کی کال ۔۔ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 22  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ حکومت فوری الیکشن کرنے ہیں ابھی اعلان کردے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ ’’فوری الیکشن کرنے ہیں

ابھی اعلان کردیں ،آج شام کے بعدعمران خان لانگ مارچ کال کےساتھ عوامی قوت ہوگی ۔ کامران خان کا کہنا تھا کہ مقابلے میں کمزور بیساکھیوں پر کھڑی مفلوک الحال شہباز ،زرداری حکومت کھلی جنگ ہوگی ، ا ن کا مزید کہنا تھا کہ ناممکن عوامی سیلاب کا زرداری شہباز سرکار مقابلہ کرسکے عمران خان کے لئے ورلڈ کپ سے بڑی کامیابی یقینی ہے۔ قبل ازیں سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ شہباز زرداری حکومت نوشتہ دیوار پڑھ لے ہر روز ایک تباہ کن خبر آرہی ہے۔ کامران خان نے تحریک انصاف کے25رہنمائوں کے ڈی سیٹ ہونے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’شہباز شریف ، آصف زرداری حکومت نوشتہ دیوار پڑھ لے ،ہر روز ایک تباہ کن خبر آرہی ہے ۔ کامران خان نے کہا ہے کہ بہتر ہے فوری شہباز صاحب ماڈل ٹاؤن زرداری صاحب بلاول ہاؤس سدھار جائیں ورنہ جو لائے تھے کان پکڑ کر گھر چھوڑ آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…