بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

منکی پاکس انفیکشن کی علامات کیا ہیں؟ 11متاثرہ ممالک کی فہرست جاری

datetime 21  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر میں کم از کم پچاس ‘منکی پاکس’ وائرس کے کیسز کی تصدیق کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کیسز ایسے گیارہ ممالک میں سامنے آئے ہیں جہاں عام طور پر اس وائرس کی تشخیص نہیں ہوتی۔ ان ممالک میں اب جرمنی، فرانس، بیلجیئم بھی شامل ہو گئے ہیں جبکہ برطانیہ، اسپین، پرتگال، اٹلی، امریکہ، سویڈن اور کینیڈا میں بھی گزشتہ ہفتے منکی پاکس کے کیسز رپورٹ کیے گئے تھے۔ انسانوں میں منکی پاکس وائرس کی تشخیص پہلی مرتبہ سن 1970 کے دوران افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو میں ہوئی تھی۔ منکی پاکس کے شکار افراد کو اکثر بخار، خارش اور جسم کے مختلف حصوں پر دانے نکلنے کی شکایت رہتی ہیں۔ زیادہ تر افراد عموما ایک ہفتے کے دوران دوبارہ صحت یاب ہوجاتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…