ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

بابوسر ٹاپ 6 ماہ بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

datetime 18  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت(این این آئی)برف باری کے باعث بند ہونے والا گلگت بلتستان کا خوبصورت سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ 6 ماہ کے طویل وقفے کے بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔بابوسر کاغان روڈ کو آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ، شاہراہ بابوسر کاغان پر برف پگھلنے اور رات کو سڑک پر پانی جمنے کی وجہ سے صبح 6 سے شام 6 بجے تک آمد و رفت کی اجازت ہوگی۔روڈ پر ہیوی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی اس سال بھی برقرار رہے گی، ڈپٹی کمشنر دیامر فیاض احمد نے بابوسر ٹاپ پر ایس پی دیامر اور ونگ کمانڈر جی بی اسکائوٹ کے ہمراہ خصوصی پیغام میں ملکی اور غیرملکی سیاحوں کو خوش آمدید کہا ہے۔واضح رہے کہ بابوسر ٹاپ پر اس سال بھی ہیوی گاڑیوں کی آمد ورفت پر پابندی برقرار رہے گی۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…