پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ماہر موسمیات کی شیشپر جھیل جیسے مزید واقعات کی پیشگوئی

datetime 8  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈبلن (این این آئیاسکاٹ لینڈ کے ماہر موسمیات اسکوٹ ڈنکین نے کہا ہے کہ شیشپر برفانی جھیل بہنے سے سیلاب کی کیفیت پیدا ہوئی، آنے والے دنوں میں ایسے مزید واقعات ہوسکتے ہیں۔ایک بیان میں ماہر موسمیات اسکوٹ ڈنکین نے کہا کہ گرمیوں نے برفانی جھیل پھٹنے کے عمل کو متحرک کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں گرمی کی شدت میں آئندہ دنوں میں مزید اضافہ ہوگا، کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرسکتا ہے۔واضح رہے کہ گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ کے علاقے حسن آباد میں شیشپر گلیشیئر میں بننے والی جھیل سے پانی کے اخراج نے تباہی مچا دی، حسن آباد میں پل گرنے کے بعد 22 گھر خالی کرا لیے گئے۔شیشپر گلیشیئر میں بننے والی جھیل سے پانی کا اخراج شروع ہو گیا تھا، پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث شاہراہِ قراقرم پر بنا حسن آباد پل گر گیا۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…