اسلام آباد (این این آئی)پٹرولیم اور بجلی کے نرخ نہ بڑھانے سے قومی خزانے پر 700 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا، جو کل جی ڈی پی کے ایک فیصد کے برابر بنتا ہے۔ذرائع کے مطابق 700 ارب کا اضافی بوجھ بجلی نرخ میں 5 روپے کی کمی اور پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے سے ہورہا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق یہ اضافی بوجھ جی ڈی پی کے 1 فیصد کے برابر بنتا ہے، پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمت میں اضافہ نہ ہوا تو آئی ایم ایف پروگرام متاثر ہو سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے سے 360 ارب روپے نقصان ہو گا، پٹرولیم لیوی اور سیلز ٹیکس وصول نہ ہونے سے 250 ارب روپے محصولات کم ہوں گے۔ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ کمی سے 150 ارب روپے کی اضافی سبسڈی دینی پڑے گی۔
پٹرول، بجلی نرخ نہ بڑھنے سے قومی خزانے پراضافی 700 ارب کابوجھ آئی ایم ایف پروگرام متاثرہونے کا خدشہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا



















































