بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کا ایم کیو ایم کو سندھ میں 3 وزارتیں دینے کا فیصلہ

datetime 8  مئی‬‮  2022 |

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو سندھ میں تین وزارتیں دینے کا فیصلہ کر لیا ، ایم کیو ایم کو انفارمیشن ٹیکنالوجی، وزارت صنعت اور ہائیر ایجوکیشن دینے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ مرتضی وہاب کو مشیر داخلہ سندھ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی اور ایڈمنسٹریٹر حیدر آباد بھی ایم کیو ایم کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نسرین جلیل کا نام گورنر سندھ کے لئے فائنل کر لیا گیا، پیپلز پارٹی نے اپنے فیصلوں سے ایم کیو ایم قیادت کو آگاہ کر دیا۔ایم کیو ایم وزارتوں کے لئے نام فائنل کر کے پیپلز پارٹی کو دے گی، صوبائی وزرا کا حلف آئندہ ہفتے ہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…