پیر‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی کون سی ویڈیوز پی ٹی آئی کے لئے پریشان کن ہے؟ مبشر لقمان کا دعویٰ

datetime 7  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر مبشر لقمان نے جیو نیوز کے پروگرام میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو کسی فحش ویڈیو سے کوئی پرابلم نہیں کیونکہ وہ پبلک نہیں کی جا سکتیں، مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ان کو پرابلم ان کی فنانشل کرپشن کی ویڈیوز سے ہے جس میں وہ برملا پیسے مانگ رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ یہ ایسی ویڈیوز ہیں جن میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی بھی پیسے مانگ رہی ہیں، معروف اینکر کا کہنا تھا کہ یہ پیسے شاید روحانی یونیورسٹی کیلئے مانگے گئے تھے۔مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ جب یہ ویڈیو سامنے آئے گی تو پاکستان کے ہر چینل اور سوشل میڈیا پر دبا کر چلے گی۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…