اسلام آباد (آن لائن) وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین نے ہفتہ کی چھٹی کی بحالی کے لیے 12 مئی کواحتجاج کی کال دیدی۔وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی حکومتی اقدام کے خلاف بھرپور احتجاج 12 مئی کو کیا جائے گا۔ احتجاج میں اپگریڈیشن، اور ٹائم اسکیل پروموشن کا مطالبہ بھی سامنے رکھا جائے گا۔آل پاکستان سیکرٹریٹ الائینز ایسوسی ایشن کے صدر رحمان باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف فوری معاملہ کا نوٹس لیں اور چھٹی کی بحالی کے احکامات جاری کریں کیونکہ ملازمین پریشانی کا شکار ہیں، مسائل حل کیے جائیں۔
وفاقی ملازمین نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا



















































