جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

لوئر دیر میں پولیس اہلکار نے اپنی اہلیہ، بیٹی اور ایک شخص کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا

datetime 7  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لوئر (این این آئی)خیبر پختون خوا کے ضلع لوئر دیر میں پولیس اہلکار نے اپنی اہلیہ، بیٹی اور ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔لوئر دیر پولیس کے مطابق پولیس اہلکار محمود جان نے اپنے سالے کے ساتھ مل کر ان تینوں افراد کو قتل کیا،پولیس نے قتل میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔لوئر دیر پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر یہ تینوں قتل کیے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…