بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کردی

datetime 7  مئی‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز لاہور شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے نتیجے میں شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا گرمی کی شدت کے باعث شہر کے ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا جو 183 ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…