بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

جون سے ستمبر کے درمیان بارشوں کی پیشگوئی

datetime 7  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سائوتھ ایشین کلائمٹ آٹ لک فورم(سیسکو)کے مطابق رواں سال جون سے ستمبر کے دوران جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں کہیں معمول اور کہیں معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں۔سیسکو نے جون سے ستمبر کے دوران بارش کی ابتدائی پیش گوئی کردی جس کے مطابق جنوب مشرقی ایشیا میں کہیں معمول اور کہیں معمول سے زائد بارشیں ہیں۔بھارت اور پاکستان کے بیشتر حصے میں معمول اور کہیں معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں۔ملک کے شمالی علاقوں میں معمول سے کم بارشوں کی پیشگوئی کی گئی۔سیسکو کا مزید کہنا ہے کہ یہ ابتدائی پیشگوئی ہے جون میں اس پر مزید جائزہ لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…