بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایف بی آرنے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اہلیہ مہرین قریشی پرانکم ٹیکس عائد کرکے نوٹس جاری کردیا

datetime 6  مئی‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اہلیہ مہرین قریشی پر 10لاکھ 19ہزار500روپے انکم ٹیکس عائد کرتے ہوئے انہیں نوٹس جاری کر دیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کی اہلیہ پر الزام عائد ہے کہ انہوں نے سال 2016ء میں پچاس لاکھ روپے سے زائد مالیت کی ایک او ڈی گاڑی خریدی جو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے دفاتر میں مہرین قریشی ہی کے نام سے رجسٹر ہے مگر مہرین قریشی نے اپنے ٹیکس گوشواروں میں مذکورہ گاڑی کو ایف بی آر سے چھپائے رکھا جبکہ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ انہوں نے مہرین قریشی کو چار مرتبہ نوٹسز بھیجے لیکن مہرین قریشی نے ان نوٹسز پر کوئی جواب داخل نہیں کروایا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…