کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و مشیر زراعت منظور وسان نے مسلم لیگ (ف) کی 6 وکٹیں گرا دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق یوسی سونو گوپانگ تعلقہ کوٹڈجی کے عبد الستار مھر، غلام عباس مہر، شیرمحمد مہر، محمد نواز مہر، شاہ محمد اور نظر حسین مہر ف لیگ چھوڑ کر پی پی پی میں شامل ہوگئے۔فنکشنل لیگ رہنماؤں نے منظور حسین وسان سے وسان ہاؤس کراچی میں ملاقات کے بعد پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے مسلم لیگ ف کی 6وکٹیں گرا دیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس



















































