لاہور(این این آئی) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے اوکاڑہ کے جانے مولا قبرستان میں بچی کی لاش کی بے حرمتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر ساہیوال ڈویژن اور آر پی او ساہیوال سے واقعہ کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات اٹھائے جائیں۔قبرستان میں لائٹس کا مناسب انتظام کیا جائے۔رات کے وقت قبرستانوں میں آنے جانے والوں پر کڑی نظر رکھی جائے۔
وزیراعلی حمزہ شہباز نے بچی کی لاش کی بے حرمتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس



















































