بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

آمدن چھپانے پر شاہ محمود قریشی کی اہلیہ پر ٹیکس عائد

datetime 6  مئی‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آر) نے آمدن چھپانے پر سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اہلیہ پر ٹیکس عائد کر دیا۔نجی ٹی وی نے ایف بی آر کے حوالے سے بتایاکہ شاہ محمود قریشی کی اہلیہ نے او ڈی کار خریدی تاہم اسے گوشوارے میں ظاہر نہیں کیا، 50 لاکھ روپے مالیت کی او ڈی کار چھپانے پر مہرین قریشی پر 10 لاکھ روپے ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔شاہ محمود قریشی کی اہلیہ نے سال 2016 میں او ڈی کار خریدی تھی اور ایف بی آر نے ایکسائز سے گاڑی کی رجسٹریشن کا ریکارڈ حاصل کر کے چھان بین شروع کی تھی۔ایف بی آر نے 4 مرتبہ نوٹسز بھجوا کر ذرائع آمدن پوچھے لیکن کوئی جواب جمع نہیں کروایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…