بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی ناراضگی IMF بے اعتناعی مہنگی پڑ رہی ہے کوئی ہے جوسب کوایک چھت تلے جمع کرے، کامران خان کا ردعمل

datetime 6  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے موجودہ ملکی معیشت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت خطرناک بھنور میں پھنس گئی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کامران خان نے کہا ہے کہ ’’معشیت خطرناک بھنور میں پھنس گئی ہے،معاشی بحران سے قوم کو نکالنا تنہا شہباز شریف ،عمران خان اور جنرل باجوہ بس میں نہیں ، افسوس صد افسوس ۔سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ سعودی عرب ،چین اور یو اےای نے بتا دیاوہ ہماری معاشی مدد کرتے کرتے تھک گئے ہیں، امریکی ناراضگی IMF بے اعتناعی مہنگی پڑ رہی ہے کوئی ہے جوسب کوایک چھت تلے جمع کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…