اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سرکاری گندم کا کوٹہ بند ، 20کلو آٹے کا تھیلا 1300روپے کا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضاکا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے دیا جانے والا سرکاری گندم کا کوٹہ بند کر دیا گیا ہے مارکیٹ سے گندم خریدی جارہی ہے اس وجہ سے آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ 20 کلو آٹے کا تھیلا1300 روپے کا ہو گیاہے ، جنوبی پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1250 روپے کا ہو گیاہے ، نئی گندم 2300 روپے من مل رہی ہے ، گندم کی قیمت بڑھنے سے آٹے کی قیمت بڑھانا پڑی ۔ واضح رہے کہ رمضان المبارک میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ ماہ مقدس میں عوام کو سستا آٹا فراہم کیا جائےگا ۔
پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر، آٹا مہنگا ہو گیا 20 کلو کا تھیلا کتنے کا ملے گا؟ اعلان ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس



















































