بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف بہترین ایڈمنسٹریٹر ہیں، شاہد آفریدی

datetime 6  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و ٹیسٹ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ شہباز شریف صاحب کو پاکستان کا 23واں وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔شاہد آفریدی نے کہا کہ اُمید کرتا ہوں کہ وہ اپنی بہترین انتظامی صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے پاکستان کو موجودہ معاشی اور سیاسی بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں شاہد خان آفریدی نے پوچھے گئے سوال پر کہا کہ شہباز شریف پسند ہیں وہ بہترین ایڈمنسٹریٹر ہیں، اسرائیل کے نہیں اپنے ملک کے وزیراعظم کو مبارکباد دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…