بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے اپنی تنخواہیں وصول کرلیں

datetime 6  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے اپنی تنخواہیں وصول کرلیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ گزشتہ ماہ 16 اپریل کو پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا تاہم اب پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کی اپریل کی تنخواہ اور دیگر الاؤنسز جاری کردیے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واجب الادا رقوم ارکان کے ذاتی اکاؤنٹس میں بھیج دی گئیں، ارکان کے استعفے منظور ہونے کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں ہوسکا اس لیے تنخواہیں جاری کی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…