بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

روسی صدر پیوٹن نے اسرائیل سے معافی مانگ لی

datetime 6  مئی‬‮  2022 |

ماسکو (این این آئی)روس کے صدر پیوٹن نے یہودیوں سے متعلق وزیرخارجہ کے بیان پراسرائیل سے معذرت کرلی۔روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہٹلر کی رگوں میں بھی یہودی خون تھا۔سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ سمجھدار یہودی لوگ کہتے ہیں کہ سامی النسل یہودیوں کیخلاف سب سے زیادہ پرجوش خود یہودی ہی ہوتے ہیں۔تاہم اب صدر پیوٹن نے یہودیوں سے متعلق وزیرخارجہ کے بیان پراسرائیل سے معافی مانگ لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…