حافظ آباد (این این آئی)حافظ آباد میں موٹر وے ایم ٹو پر پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گِل کی گاڑی کو ٹکر مارنے کے الزام میں مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔شہباز گِل کے ساتھی جابر علی کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا کہ شہباز گِل کو جان سے مارنے کی نیت سے گاڑی کو ٹکر ماری گئی۔مدعی مقدمے کے مطابق حادثے میں شہباز گِل سمیت 4 افراد زخمی ہوئے اور شہباز گل کی گاڑی قلابازیاں کھاتے ہوئے الٹ گئی، جس کے بعد ٹکر مارنے والی گاڑی میں سوار ملزمان فرار ہوگئے۔ایف آئی آر کے مطابق اصل ملزمان اور منصوبہ ساز ملزمان کو بے نقاب کیا جائے۔پولیس تھانہ کالیکی نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا ہے اور اسے نامعلوم مقام پر رکھ کر تفتیش شروع کر دی ۔
شہباز گل کی گاڑی سے ٹکرانے والی گاڑی کا مالک اور ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس



















































