کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی پی رہنما شرجیل میمن کو محکمہ ٹرانسپورٹ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا۔ رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کو گزشتہ ہفتے سندھ کابینہ میں شامل کیا گیا تھا اور انہیں وزیر اطلاعات کا قلمدان سونپا گیا تھا۔جیو کے مطابق سندھ حکومت نے اب شرجیل میمن کو محکمہ ٹرانسپورٹ کا اضافی قلمدان بھی دے دیاہے۔ اس سے قبل محکمہ ٹرانسپورٹ کا قلمدان اویس قادر شاہ کے پاس تھا جو اب سندھ کابینہ کا حصہ نہیں ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان



















































