لاہور(این این آئی) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مسجد نبویؐ کا واقعہ منصوبہ بندی سے کیا گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ مسجد نبوی ؐ کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، پاکستان علما ء کونسل واقعہ کے ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سعودی حکومت اپنے قوانین کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے، مسجد نبوی ؐکا واقعہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔
مسجد نبویؐ کا واقعہ منصوبہ بندی سے کیا گیا، مولانا طاہر اشرفی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی



















































