پیر‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی کردار کشی کی بڑی مہم شروع ہونے والی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 2  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی کردار کشی کے حوالے سے ایک بڑی مہم شروع ہونے والی ہے،

جعلی ویڈیوز، آڈیوز کے ذریعے ان کے کردار پر بات ہوگی۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ 2018 میں بھی ایک خاتون کو پیسے دے کر اس حوالے سے کتاب لکھوائی گئی، نصرت بھٹو، بینظیر بھٹو کی کردار کشی کی مہم 88 کی دہائی میں چلائی گئی۔ رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ پاکستان کی حقیقی آزادی کی تحریک ان معاملات کی وجہ سے رکنے والی نہیں، آج ایک امریکی ٹی وی پر سب واضح ہوگیا کہ عمران خان کو کیوں ہٹایا گیا۔فواد چوہدری نے کہا کہ یہ عمران خان کی کردار کشی کرنے کی پوری کوشش کریں گے، عوام ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ حکومت نیتوہین مذہب کے کیسز سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کرنیکی کوشش کی، آج تک پاکستان کی تاریخ میں کسی حکومت نے یہ حرکت نہیں کی۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…