بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

فرح خان کے شوہر کا نجی ہاؤسنگ کالونی کا دفتر سیل

datetime 2  مئی‬‮  2022 |

گوجرانوالہ (این این آئی)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے شوہر کا نجی ہاؤسنگ کالونی کا دفتر سیل کردیا گیا۔گوجرانوالہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈاریکٹر جنرل کے مطابق نقشے کی خلاف ورزی پر دفتر کو سیل کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 21 اپریل کو سوسائٹی کی سی ای او کو نوٹس جاری کیا گیا تھا، جواب نہ ملنے پر کارروائی کی گئی۔واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے بھی فرح خان کیخلاف انکوائری کی منظوری دے دی ہے، نیب ترجمان کے مطابق انکوائری کی منظوری قانون کے مطابق دی گئی۔ترجمان نیب کے مطابق فرح خان کے شوہر احسن جمیل گجر 1997 سے 1999 تک چیئرمین ضلع کونسل گوجرانوالہ تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…