بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

فلائٹ میں تاخیر پر جوڑے نے جہاز میں ہی شادی کرلی

datetime 2  مئی‬‮  2022 |

واشنگٹن (آن لائن) فلائٹ میں مسلسل تاخیر اور منسوخی کے باعث امریکی جوڑے نے دوران پرواز ہی شادی کرلی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر اوکلاہامہ کے رہائشی پام پیٹرسن اور جیریمی نے براستہ ڈلاس لاس ویگاس جانے کا فیصلہ کیا

جہاں وہ شادی کرنا چاہتے تھے مگر اوپر والے کو کچھ اور ہی منظور تھا۔امریکی جوڑا ڈلاس پہنچا تو انہیں لاس ویگاس کیلیے فلائٹ میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا اور آخر میں انہیں طیارے کی منسوخی کا سننا پڑا، جس پر جوڑے نے دوسری پرواز سے ساؤتھ ویسٹ فضائی کمپنی کے طیارے کے ذریعے لاس ویگاس جانے کا فیصلہ کیا۔پام پیٹرسن اور جیریمی طیارے میں سوار ہوئے انہیں عروسی لباس میں دیکھ کر کیپٹن نے سوال کیا جس پر پیٹرسن نے بتایا کہ سارا ماجرا سنایا۔پیٹرسن کی بات سن کر طیارے کے پائلٹ نے انہیں دوران پرواز ہی شادی کرنے کی پیشکش کی، جسے امریکی جوڑے نے قبول کیا تو طیارے کے عملے نے ٹوائلٹ پیپرز سے جہاز کو سجایا اور فوٹوگرافی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…