بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایم کیو ایم پاکستان نے گورنر سندھ کیلئے پانچ نام تجویز کردئیے

datetime 2  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے گورنر سندھ کے لیے پانچ نام تجویز کردئیے ہیں۔ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق پانچ نام وزیراعظم کو بھیج دئیے گئے ہیں۔ جن افرادکے نام بھیجے گئے ہیں ان میں نسرین جلیل، عامرخان، عامر چشتی، وسیم اختر اورکشور زہرہ شامل ہیں۔ ایم کیو ایم ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے کوئی اعتراض آیا تو غورکیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…