منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی نے پنجاب میں گورنر اورسینئر منسٹر شپ سمیت 3 وزارتیں مانگ لیں

datetime 1  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پیپلزپارٹی نے پنجاب میں گورنر اور سینئر منسٹر شپ سمیت 3 وزارتیں مانگ لی ہیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں حکومت سازی کے معاملات پر پیپلز پارٹی

نے پاور شیئرنگ کیلئے اپنی تجاویز مرتب کرلیں، پیپلزپارٹی جلد اتحادی لیڈر شپ کے ساتھ پاور شیئرنگ کو حتمی شکل دے گی۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے پنجاب میں سینئر منسٹر شپ سمیت 3 وزارتیں مانگی ہیں، پارلیمانی لیڈرحسن مرتضٰی کا نام سینئر منسٹر کے لیے تجویز کیا جا رہا ہے، مخدوم عثمان اور علی حیدر گیلانی کیلئے فنانس اور محکمہ زراعت کی وزارت کی ڈیمانڈ ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے پنجاب کی گورنر شپ کا مطالبہ بھی کیا ہے اور اس کے لیے مخدوم احمد محمود کا نام تجویز کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی وزارت مواصلات، ایک مشیر، ایک معاون خصوصی اور ایک پارلیمانی سیکرٹری کا عہدہ بھی لینا چاہتی ہے۔ آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو جلد لیگی قیادت کے ساتھ اس معاملے پر حتمی مشاورت کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…