بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

حمزہ شہباز نے وزارتِ اعلیٰ کا عہدہ سنبھالتے ہی فرح گوگی کی ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفتر سیل کروا دیا

datetime 1  مئی‬‮  2022 |

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ، این این آئی)حمزہ شہباز نے وزارتِ اعلیٰ کا عہدہ سنبھالتے ہی فرح گوگی کی ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفتر سیل کروا دیا، گوجرانوالا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کی ملکیت نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفتر سیل کردیا۔گوجرانوالا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے چن دا قلعہ کے قریب کارروائی کی اور نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفتر سیل کردیا۔جی ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل ناصر بشیر کے مطابق نقشے کی خلاف ورزی پرسوسائٹی کے دفتر کو سیل کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ 21 اپریل کو سوسائٹی کی سی ای او کو نوٹس جاری کیا گیا، نوٹس کا جواب نہ ملنے پرکارروائی کی گئی۔مذکورہ ہاؤسنگ سوسائٹی فرح خان کی ملکیت ہے اور وہ بیرون ملک جا چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…