اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اگر معیشت کو سنبھالنے کی بجائے ساری توجہ تحریک انصاف کو دبانے پر لگا دی گئی تو پھر شہباز شریف کا انجام عمران خان سے زیادہ برا ہو گا، عمران خان کو کسی اور نے نہیں خود عمران خان نے نکالا ہے، شہباز شریف کو عمران خان نہیں بننا ورنہ وہ مصیبتوں میں پھنس جائیں گے۔
شہباز شریف حکومت کا انجام عمران خان سے بھی زیادہ برا ہوگا اگر۔۔۔ حامد میر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
درگزر کیا کریں
-
ملتان میں شوہر اور بچوں کیساتھ سفرکرنیوالی خاتون کے ساتھ زیادتی کاڈراپ سین
-
بجلی صارفین ہوشیار! حکومت نے بلوں کے حوالے سے نئے احکامات جاری کر دیے
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
چینی کارساز کمپنی گیلی بذریعہ بیسٹ وے گروپ پاکستان میں داخل، 3 نئی انرجی گاڑیاں متعارف
-
ٹک ٹاکر سامیہ مبارک دوست سمیت گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مزید کمی
-
یو اے ای میں پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
ایزی پیسہ کا صارفین کے اکاؤنٹس کی سکیورٹی سے متعلق اہم خبر
-
کرسٹیانو رونالڈو نے دولت کے میدان میں نئی تاریخ رقم کر دی
-
رات کے کھانے میں کون سی دالیں کھانے سے گیس اور بدہضمی ہوسکتی ہے؟
-
الیکٹرک بائیک خریدنے پر 80 ہزار روپے سبسڈی کی تجویز سامنے آگئی
-
خطرے کی گھنٹی بج گئی، 6 ادویات سے متعلق اہم انکشاف
-
ایپل کا نیا فولڈ ایبل فون مارکیٹ میں آگیا، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے



















































