اسلام آباد(یواین پی)سردار تنویر الیاس کی حکومت مشکل میں ، اسپیکر چوہدری انوار الحق ناراض۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم سردار الیاس تنویر کی حکومت بنتے ہی مشکلات کا شکار ہونا شروع ہوگئی، وزیراعظم آزاد کشمیر کے قریبی ساتھی اسپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق سردار تنویر الیاس سے ناراض ہوگئے ،، باوثوق ذرائع کے مطابق چوہدری انوار الحق صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان کے صاحبزادے یاسر سلطان کو فیزیکل پلاننگ و ہاوسنگ کا سئینیر وزیر بنانے پر ناراض ہوئے تاہم سردار تنویر الیاس کے والد سمیت متعدد سیاسی شخصیات چوہدری انوار الحق کو راضی کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
سپیکر چوہدری انوار الحق ناراض ،سردار تنویر الیاس کی حکومت بھی مشکلات کا شکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی



















































