سانگلہ ہل(آن لائن)امام مسجد نے اعتکاف پر بیٹھے نو عمربچے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر سانگلہ ہل کے گائوں روڑی والا میںجٹاں والی مسجد کے امام حسن علی مدنی نے اعتکاف پر بیٹھے نوعمر بچے کو زبردستی اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا بچے کے شور مچانے پر اہل گائوں اکٹھے ہو گئے تو ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا واقعہ کی اطلاع پر تھانہ صدر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ،اہل گائوں نے امام مسجد کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹر فیروز بھٹی کے مطابق معاملہ مشکوک ہے امام مسجد نے حلف دے دیا ہے تاہم مدعی کی طرف سے درخواست ملنے پر کاروائی کی جائے گی دوسری طرف بتایا جا رہا ہے کہ معاملہ انتظامیہ اور امام مسجد کے اختلافات کا ہے۔
امام مسجد نے اعتکاف پر بیٹھے نو عمربچے کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی



















































