کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 9 ماہ کے دوران کمپنیوں کو 822 ارب روپے کا منافع ہوا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔رواں مالی سال کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں کمپنیوں نے ریکارڈ منافع حاصل کیا۔ مالی سال کے 9 ماہ کے دوران کمپنیوں نے 822 ارب روپے کا منافع حاصل کیا ہے۔رواں سال جنوری سے مارچ کے دوران اسٹاک مارکیٹ کی لسٹڈ کمپنیوں نے 320 ارب روپے کا منافع حاصل کیا۔یہ منافع گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 33.7 فیصد زائد ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 9 ماہ کے دوران کمپنیوں کو 822 ارب روپے کا منافع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا



















































