اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جی نائن مرکز کا دورہ کیا،مارکیٹ میں موجود شہریوں نے عمران خان کے ساتھ تصاویر بنائیں۔عمران خان کے سوشل میڈیا پر چند ویڈیوز اور تصویریں شیئر کی گئی ہیں جن میں اْنہیں عام عوام میں گِھرے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اس دوران عمران خان نے دْکانداروں سے کاروبار اور مارکیٹ کے حالات کے بارے میں بات کی اور وہاں کام کرنے والے لوگوں سے حالات دریافت کیے۔
سابق وزیراعظم عمران خان جی نائن مرکز پہنچ گئے، شہریوں کے ساتھ تصاویر بنائیں، وڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا



















































