اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ روو چیخو یا پیٹو ،وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے حلف اٹھا لیا،الحمداللہ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آئین پارلیمنٹ اور عدالتوں کے خلاف غنڈہ گردی کرنے والوں کے لئے صرف جیل کے دروازے کھلیں گے۔ انہوںنے کہا کہ آئین اور قانون کو غنڈہ گردوں نے مذاق بنا کر رکھ دیا،فریقین کو سنا جا سکتا ہے غنڈوں بدمعاشوں اور ائین شکنوں کو نہیں نہیں۔
روو چیخو یا پیٹو ،وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے حلف اٹھا لیا،مریم اور نگزیب کا فواد چودھری کو جواب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا



















































