بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے حمزہ شہباز کا بطور وزیر اعلی نوٹیفکیشن معطل ،کام سے روکنے کیلئے درخواست دائر کر دی

datetime 1  مئی‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سبطین خان نے حمزہ شہباز کا بطور وزیر اعلی پنجاب نوٹیفکیشن معطل اور انہیں کام سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔درخواست اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد ہونے کے بعد تمام اقدامات کالعدم ہوچکے ہیں۔استدعا ہے کہ حمزہ شہباز کا نوٹیفکیشن معطل اور ان کو بطور وزیر اعلی کام کرنے سے روکا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…