لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)جہانگیر ترین گروپ کو وزارتوں کے علاوہ سپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ دیے جانے کا امکان ہے، اس بات کا دعویٰ اے آر وائی نیوز نے کیا ہے، دوسری جانب وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے حلف اٹھانے کے بعد سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی، حمزہ شریف نے جہانگیر ترین سے ان کی خیریت دریافت کی اور بطور وزیر اعلیٰ انتخاب میں تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ مسلم لیگ(ن) کے رہنما عطا اللہ تارڑ، اویس لغاری اور دیگر بھی وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز شریف کے ہمراہ تھے جبکہ اس موقع پر جہانگیر ترین گروپ کے دیگر اراکین بھی موجود تھے۔ جہانگیر ترین نے حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر مجموعی سیاسی صورتحال اور پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترین گروپ کو وزارتوں کے علاوہ کون سا عہدہ دیے جانے کا امکان ہے؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































