اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بالکل بھی مناسب نہیں ہے کہ آپ زیادہ دیر تک اس عہدے پر بیٹھے رہیں۔شیریں مزاری نے سوشل میڈیا پر جاری بیان کہاکہ میں یہ بالکل بھی مناسب نہیں ہے کہ آپ زیادہ دیر تک اس عہدے پر بیٹھے رہیں، آپ کچھ اچھا کرنے کیلئے بہت عرصے تک یہاں بیٹھے رہے تاہم شاید ہی کچھ اچھا کیا۔پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما نے چیف الیکشن کمشنر کو اللہ کا واسطہ دیتے ہوئے جانے کا مشورہ دیا اور کہا کہ ہمارا چیف الیکشن کمشنر سب سے زیادہ تعصب رکھنے والا شخص ہے جسے چلے جانا چاہیے۔ شیریں مزاری نے اپنی ٹوئٹ میں امپورٹڈ حکومت نا منظور کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔
یہ بالکل بھی مناسب نہیں آپ زیادہ دیر تک اس عہدے پر بیٹھے رہیں، شیریں مزاری کا چیف الیکشن کمشنر کے نام پیغام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































