واشنگٹن(این این آئی)امریکی خاتون نے اپنے پوتے پوتیوں کی عمریں استعمال کرکے لاکھوں ڈالرز کی لاٹری جیت لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اکثر ایک محاورہ کہا جاتا ہے کہ دینے والا جب بھی دیتا ہے چھپڑپھاڑ کر دیتا ہے، امریکی ریاست جنوبی کیرولینا سے تعلق رکھنے والی خاتون پر یہ محاورہ صدق آتا ہے جس نے لاٹری سے حیران کن طور پر 3 لاکھ ڈالرز کی خطیر جیت لی۔جنوبی کیرولینا سے تعلق رکھنے والی دادی نے اپنے پوتے پوتیوں کی عمر، 2، 4، 13، 16 اور 21 کے ہندسوں کے پانچ لاٹری ٹکٹ خریدے تھے اور خوش قسمتی سے وہ لاٹری کی رقم اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔امریکی دادی کا کہنا تھا کہ یہ انعام جیتنا ان کیلیے انتہائی حیران کن اور پرجوش ہے، میں اس رقم کو مستقبل کیلئے جمع کروں گی۔
امریکی خاتون نے انوکھے طریقے سے لاکھوں ڈالر کی لاٹری جیت لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
پانچ سو ڈالر
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































