بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)صوبہ سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 24 جولائی کو ہوں گے۔کاغذات نامزدگی 8 سے 11 جون تک جمع کروائے جاسکیں گے۔ شیڈول کے مطابق کاغذات کی جانچ پڑتال 15 سے 17 جون تک ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…