بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسجدِ نبوی ؐکا واقعہ عمران خان کے بدترین اختتام کا آغاز ہے،محسن داوڑ

datetime 30  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے مسجد نبوی ؐ میں پیش آئے واقعہ پر سابق وزیرِ اعظم کو مخاطب ہو کر کہا ہے کہ عمران خان صاحب! یہ واقعہ آپ کے بدترین اختتام کا آغاز ثابت ہو گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مسجد نبوی ؐ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی گالم گلوچ کا شرمناک واقعہ انتہائی قابلِ مذمت ہے۔محسن داوڑ نے کہا کہ مسجد نبوی ؐ میں پی ٹی آئی کارکنوں نے منصوبہ بندی سے حکومتی رہنمائوں سے گالم گلوچ کی۔رکنِ قومی اسمبلی کا سوشل میڈیا پر بیان میں کہنا ہے کہ یہ واقعہ ہمارے سیاسی اور سماجی کلچر کے المناک تنزل کو ظاہر کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…