ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد نبویؐ میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد سعودی بادشاہ کے مہمان تحریک انصاف کے انیل مسرت اور صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کو بھی گرفتار کر لیا گیاہے، اس بات کا دعویٰ معروف صحافی طلعت حسین نے اپنے ولاگ میں کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ سعودی عرب میں ہوا ہے اور وہ اتنی آسانی سے نہیں جانے دیں گے، ان کا کہنا تھا کہ انیل مسرت اور چیکودونوں بادشاہ کے مہمان اور سعودی ولی عہد کی دعوت پر سعودی عرب گئے تھے۔ انہوں نے اپنے ولاگ میں مزید کہا کہ یہ پاکستان کے اندر کسی ٹھیلے کی مارکیٹ میں نہیں ہوا جہاں ایسی حرکات کریں، وہ ایسے معاملات کو بڑی سنجیدگی سے لیتے ہیں۔
مسجد نبویؐ کی بے حرمتی، بادشاہ اور سعودی ولی عہد کے مہمان تحریک انصاف کے انیل مسرت اور صاحبزادہ جہانگیر کو بھی گرفتار کر لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
پانچ سو ڈالر
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































