اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن) مسجد نبویؐ میں شاہ زین بگٹی اور مریم اورنگزیب کو پیش آنے والے واقعہ کے بعد بلوچ نوجوانوں نے احتجاج شروع کر دیا اور انہوں نے عمران خان کے پوسٹر جلا دیے جن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔ وفاقی وزیر شاہ زین بگٹی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مسجد نبویﷺ میں پیش آئے واقعے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے قرآنی آیت اور اس کا ترجمہ شیئر کر دیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سورہ الحجرات کی آیت کا ترجمہ’ اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو اور ان کے حضور زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کہو جیسے ایک دوسرے کے سامنے بلند آواز سے بات کرتے ہو کہ کہیں تمہارے اعمال بربادنہ ہوجائیں اور تمہیں خبرنہ ہو’ بھی شیئر کیا۔
مدینہ میں شاہ زین بگٹی پر حملے کے خلاف بلوچ نوجوان متحرک، عمران خان کے پوسٹر جلا دیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
پانچ سو ڈالر
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































